اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں 3 دن کی توسیع کردی۔
کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں 3 دن کی توسیع
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں 3 دن کی توسیع کردی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: حکومت سندھ نے ریڈ زون میں احتجاجی مظاہروں پر پابندی میں توسیع کردی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ اگر ان کی شمالی کوریا کے رہنما کِم جونگ ان سے مجوزہ ملاقات اچھی رہی تو وہ انھیں امریکا کے دورے کی دعوت دے سکتے ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی صدر سردار یار محمد رند نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کی عوام کی آخری امید ہے اقتدار میں آکر ہنگامی بنیادوں پر بلوچستان کی عوام کو ریلیف فراہم کریں گے صوبے کی عوام کی خدمت ہمارا نصب العین ہے ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ پارلیمانی بورڈ کے چیئرمین سردار اختر جان مینگل نے انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ متعلقہ حلقوں کے آراوز کے پاس اپنے فارمز جمع کروا دیں پارٹی کی جانب سے جن امیدواروں کو ٹکٹ جاری کئے گئے ہیں ان کے نام اور حلقے بالترتیب درج ذیل ہیں ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ترجمان بیرسٹرفواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ریحام خان عائشہ گلالئی پارٹ 2 ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: شریف خاندان کے خلاف ریفرنس کی سماعت کے دوران نیب پراسیکیوٹر نے احتساب عدالت میں حتمی دلائل دیتے ہوئے کہا کہ نواز شریف بے نامی دار کے ذریعے لندن فلیٹس کے اصل مالک ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزارت داخلہ نے عیدالفطر کے لیے 5 تعطیلات کی سمری تیار کرلی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کابل: افغانستان کی حکومت نے عیدالفطر پر طالبان کے ساتھ جنگ بندی کا اعلان کردیا تاہم اس کا کہنا ہے کہ دیگر مسلح تنظیموں کے خلاف کارروائی جاری رہے گی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
جینیوا: خلیج عدن میں یمن کے قریب غیر قانونی تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 46 افراد ہلاک جب کہ 16 لاپتہ ہوگئے۔