بغداد: عراقی دارالحکومت کی مسجد کے اسلحہ خانے میں دو بم دھماکوں کے نتیجے میں 18 افراد جاں بحق جبکہ 20 سے زائد زخمی ہوگئے۔
بغداد کی مسجد میں دو بم دھماکوں میں 18 افراد جاں بحق
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بغداد: عراقی دارالحکومت کی مسجد کے اسلحہ خانے میں دو بم دھماکوں کے نتیجے میں 18 افراد جاں بحق جبکہ 20 سے زائد زخمی ہوگئے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: این ایچ اے میں کرپشن کے الزام میں 9 اعلیٰ افسران معطل اطلاعات اور آفس آرڈر کے مطابق این ایچ اے میں کرپشن کے خلاف اعلیٰ سطح پر کارروائی عمل میں لائی گئی ہے ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ژوب: شیرانی کے علاقے ملا راغہ،سرہ ولمئی،غنڈئی میں خسرے کی وباء تین بچے جاں بحق درجنوں متاثرڈپٹی کمشنر شیرانی کے مطابق متاثرہ علاقوں میں محکمہ ہیلتھ کی ٹیمیں روانہ کردی گئی ہے ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس جناب جسٹس محمد نور مسکانزئی اور جسٹس جناب جسٹس محمد ہاشم خان کا کڑ پر مشتمل بنچ نے سرکاری ہسپتالوں میں ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکس کی ہڑتال کے خلاف دائر آئینی درخواست کی جس کے دوران درخواست گزار عبدالصادق خلجی ایڈووکیٹ، ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان کے صدر ڈاکٹر یاسر خوستی و دیگر پیش ہوئے ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : پشتونخواملی عوامی پارٹی کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ ہر قسم کے مشکلات اور مسائل سے نجات صرف اور صرف مسلسل منظم اور متحد ہوکر جدوجہد میں ہے ،پشتون قوم اور پشتونخوا وطن کے تمام عوام کو بالخصوص محکوم قوموں اور ملک کے عوام کو بالعموم جن سنگین بحرانوں اور مشکلات کا سامنا ہے ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے نگراں وزیر اعظم ناصر الملک سے ملاقات کی ہے اور انہیں عہدہ سنبھالنے پر مبارک باد دی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: اصغرخان کیس میں سابق وزیراعظم نوازشریف سپریم کورٹ کی جانب سے طلبی کے باوجود پیش نہیں ہوئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: واٹر اینڈ پاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (واپڈا) کے چیرمین نے کالا باغ ڈیم پر سندھ کے تحفظات کو بالکل درست قرار دے دیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پشاور: نگراں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا جسٹس ریٹائرڈ دوست محمد خان نے حلف اٹھالیا ہے۔
نمائند ہ خصوصی | وقتِ اشاعت :
خضدار : خضدار میں انتخابی اتحاد کے لئے سرگرمیوں کا آغاز ،بی این پی (مینگل ) اور جمعیت علماء اسلام کے قیادت کے درمیان ضلع خضدار میں سیٹ ٹو سیٹ اتحاد کے لئے مزاکرات ۔