چاکر خان رند یونیورسٹی کی منظوری خوش آئند ہے،سراج رئیسانی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی وپاکستان پرست رہنماء نوابزادہ میر سراج رئیسانی نے کہا ہے کہ بلوچستان اسمبلی سے میر چا کر خان رند یونیورسٹی کی منظوری جمہوری اقدام ہے اور اس کے نام پر سیاست نہیں ہو نی چا ہئے اور نہ ہی بلوچ وپشتون عوام کا مسئلہ بنایا جائے اور یونیورسٹی سے بلوچستان کی مستقبل وابستہ ہے ۔



بلوچستان کی محرومیوں کے خاتمے کیلئے تمام اقوام کو متحد ہونا ہوگا ،بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ بلوچستان میں آباد تمام اقوام کو متحد کئے بغیر محرومیوں کا خاتمہ ممکن نہیں ، عام انتخابات میں مفادپرستوں کو بدترین شکست دیں گے۔ 



سپریم کورٹ نے کاغذات نامزدگی کالعدم قرار دینے کا فیصلہ معطل کردیا

| وقتِ اشاعت :  


لاہور: سپریم کورٹ نے اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور الیکشن کمیشن آف پاکستان کی درخواست پر کاغذات نامزدگی کالعدم قرار دینے سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کو معطل کردیا۔



سرحد پار سے پاک فوج پر حملوں میں 5 جوان زخمی، 6 دہشت گرد ہلاک

| وقتِ اشاعت :  


 راولپنڈی: افغانستان میں موجود دہشت گردوں نے باجوڑ اور بلوچستان کے علاقے قمر دین کاریز میں پاک فوج کے جوانوں پر حملے کیے جس کے نتیجے میں 5 اہلکار زخمی ہوگئے جب کہ جوابی کارروائی میں 6 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔



جھل مگسی ، نامعلوم افراد کی گھر پر فائرنگ باپ بیٹا جاں بحق

| وقتِ اشاعت :  


ڈیرہ اللہ یار: جھل مگسی میں نامعلوم مسلح افراد کی گھر پر اندھا دھند فائرنگ باپ بیٹا جانبحق ملزمان فرار ہونے میں کامیاب لیویز فورس ملزمان کو گرفتار کرنے میں ناکام علاقے میں سوگ کا فضا ہر آنکھ اشکبار آہوں اور سسکیوں کے ساتھ باپ اور کمسن بیٹا سپرد خاک ۔