مجلس عمل بلوچستان میں اختلافات شدت اختیار کر گئے، تنظیم کا ری کا عمل رک گیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  دینی جماعتوں کے اتحاد متحدہ مجلس عمل بلوچستان میں اختلافات شدت اختیار کرگئے ،کئی ہفتے گزرنے کے باوجود صوبائی وپارلیمانی بورڈ اور اضلاع کی سطح پر تنظیم سازی کا عمل مکمل نہ ہوسکا ۔



پنجاب میں نومولود بچوں کے اغوا کی روک تھام کیلئے ریڈیو فریکوئنسی ٹیگننگ کا فیصلہ

| وقتِ اشاعت :  


 لاہور: پنجاب کے بڑے سرکاری اسپتالوں میں نومولود بچوں کے اغواکے واقعات کی روک تھام کے لیے ریڈیوفریکونسی ٹیگ سسٹم استعمال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ، ابتدائی طورپرلاہورکے سروسز اسپتال میں نومولودبچے اوراس کی والدہ کوجدیدٹیگ لگائے جائیں گے۔