کراچی: جعلی پولیس مقابلے میں جاں بحق نوجوان نقیب اللہ کے والد نے واقعے میں ملوث سابق پولیس افسر راؤ انوار کو گھر سے جیل منتقل کرنے کے لیے درخواست دائر کردی۔
راؤ انوار کو گھر سے جیل منتقل کرنے کے لیے سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :