پارلیمانی کمیٹی میں پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم کا نمائندہ شامل ہوگا، خورشید شاہ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ نگراں وزیراعظم کے انتخاب کے لیے بننے والی پارلیمانی کمیٹی میں پیپلزپارٹی کے علاوہ پاکستان تحریک انصاف اور متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کا ایک ایک نمائندہ بھی شامل ہوگا۔



فاٹا کا انضمام اور جنوبی پنجاب کیلئے الگ صوبے کا مطالبہ باعث حیرت ہے ,غفور حیدری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام کے مرکزی جنرل سیکرٹری مولاناعبدالغفورحیدری،مولاناقمرالدین،مولاناعصمت اللہ،حافظ حسین احمد،مولانامحمدحنیف،سیدمحمدفضل آغااورمولاناصلاح الدین ایوبی نے کہاہے کہ فاٹاکوزبردستی خیبرپشتونخوامیں ضم کرنے مذمت کرتے ہیں فاٹاکاانضمام اورجنوبی پنجاب کے لئے الگ صوبے کامطالبہ متضادپالیسیاں ہیں فاٹاانضمام امریکاکاایجنڈاہے جس کوہرگزقبول نہیں کریں گے ۔



سیاسی خانہ بدوش پارٹی پر الزام تراشی کررہے ہیں ، نیشنل پارٹی پنجگور

| وقتِ اشاعت :  


پنجگور : نیشنل پارٹی پنجگور کے ترجمان نے کہاہے کہ نیشنل پارٹی بلوچستان کے واحد سیاسی جمہوری جماعت ہے جو عوامی خدمت اور بلوچستان کی پائیدار امن ترقی اور بہتر تعلیم پریقین رکھتی ہے ۔



آئی ٹی یونیورسٹی میں لسانی گروہ پر وائس چانسلر کی نواز شات قابل مذمت ہے ، ناصر بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی انفارمیشن سیکرٹری ناصر بلوچ مرکزی کمیٹی کے اراکین یحی فقیر بلوچ ڈاکٹر ارسلان بلوچ نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے آئی ٹی یونیورسٹی(بیوٹمز)کے کرپٹ وائس چانسلر گذشتہ کئی عرصوں سے یونیورسٹی پر غیر قانونی طور پر مسلط ہے ۔