امریکا میں پاکستانی سفارتخانے کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن رضوان شیخ کا کہنا ہے کہ امید ہے امریکا پاکستانی سفارت کاروں پر پابندی کے اقدام پرنظرثانی کرے گا۔
’امید ہے امریکا پاکستانی سفارت کاروں پر پابندی کے اقدام پر نظرثانی کرے گا‘
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکا میں پاکستانی سفارتخانے کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن رضوان شیخ کا کہنا ہے کہ امید ہے امریکا پاکستانی سفارت کاروں پر پابندی کے اقدام پرنظرثانی کرے گا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام کے مرکزی جنرل سیکرٹری مولاناعبدالغفورحیدری،مولاناقمرالدین،مولاناعصمت اللہ،حافظ حسین احمد،مولانامحمدحنیف،سیدمحمدفضل آغااورمولاناصلاح الدین ایوبی نے کہاہے کہ فاٹاکوزبردستی خیبرپشتونخوامیں ضم کرنے مذمت کرتے ہیں فاٹاکاانضمام اورجنوبی پنجاب کے لئے الگ صوبے کامطالبہ متضادپالیسیاں ہیں فاٹاانضمام امریکاکاایجنڈاہے جس کوہرگزقبول نہیں کریں گے ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
دالبندین: دالبندین منشیات با آسانی دستیاب نشے کے عادی افراد کی تعداد میں اضافہ نئی نسل تباہی سے دوچار حکام خواب خرگوش میں مبتلا ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پنجگور : نیشنل پارٹی پنجگور کے ترجمان نے کہاہے کہ نیشنل پارٹی بلوچستان کے واحد سیاسی جمہوری جماعت ہے جو عوامی خدمت اور بلوچستان کی پائیدار امن ترقی اور بہتر تعلیم پریقین رکھتی ہے ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی انفارمیشن سیکرٹری ناصر بلوچ مرکزی کمیٹی کے اراکین یحی فقیر بلوچ ڈاکٹر ارسلان بلوچ نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے آئی ٹی یونیورسٹی(بیوٹمز)کے کرپٹ وائس چانسلر گذشتہ کئی عرصوں سے یونیورسٹی پر غیر قانونی طور پر مسلط ہے ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق کا کہنا ہے کہ دانیال عزیز کو تھپڑ مارنے پر عمران خان نے میری تعریف کی اور کیونکہ وہ بہت عرصے سے زہر گھول رہے تھے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: پنجاب کے نگراں وزیراعلیٰ کی تقرری کے لئے شہبازشریف اور پی ٹی آئی کے میاں محمود الرشید کے مابین ہونے والی ملاقات میں کسی نام پر اتفاق نہ ہوسکا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سینیٹر رضا ربانی کا کہنا ہے کہ اگر کسی سیاستدان نے پاکستان اور بھارت کی انٹیلی جنس ایجنسیز کے سابق سربراہان کی طرح کتاب لکھی ہوتی تو بغاوت کے فتوے لگ جاتے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے نیب ریفرنسز کی سماعت کے دوران عدالت میں بیان دیا ہے کہ لندن فلیٹس حسین نواز کی ملکیت ہیں جب کہ نیلسن اورنیسکول کمپنی کے بینیفشل مالک بھی وہی تھے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے ترجمان نے ایک قوم پرست جماعت کے صوبائی بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ مذکورہ جماعت نے گزشتہ روزاپنے ایم پی اے کے نجی چینل کو دئیے گئے انٹرویو کی اصل حقیقت پر جس طرح بھونڈے انداز میں پردہ ڈالنے کی کوشش کی ہیں اس پر حتمی فیصلہ بلوچستان کے عوام اور کوئٹہ کے شہری ہی بااختیار ہیں ،البتہ انٹرویو کے تمام اقتباس سوشل میڈیا پر ہر خاص و عام کیلئے دستیاب ہیں ۔