ڈیرہ اللہ یار میں سود کا کاروبار عروج پر ہنستے بستے گھر اجڑ گئے

| وقتِ اشاعت :  


ڈیرہ اللہ یار: ڈیرہ اللہ یار سمیت ضلع بھر میں سود خور بے قابو چالیس ہزار روپے کا موٹرسائیکل 80ہزار روپے میں فروخت کرنے لگے سود نے علاقے میں منافع بخش کاروباری شکل اختیار کر لی کئی ۔



صوبائی حکومت نے بجٹ کو غیر آئینی طریقے سے پاس کروایا، پشتونخوامیپ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : پشتونخواملی عوامی پارٹی کے صوبائی سیکرٹریٹ کے جاری کردہ بیان میں صوبائی حکومت کی جانب سے بجٹ کو غیر آئینی ، غیر قانونی طریقے سے پاس کرنے اور بجٹ کو محکمانہ وائز ترقیاتی وغیر ترقیاتی مطالبات زر کی شکل میں اسمبلی کے سامنے پیش نہ کرنے اور اپوزیشن کی طرف سے مطالبات زر پر کٹ موشن ، تحریک تحریف ،استداد اور تحریک تحریف کفایت شعاری کی غیر قانونی طریقے سے روکنے میں صوبائی حکومت اور مخصوص افیسروں کی غیر قانونی کارروائی کی شدید مذمت کی ہے ۔