اسلام آباد: قومی احتساب بیورو نے سابق وزیراعظم شوکت عزیز اور لیاقت جتوئی سمیت دیگر کے خلاف بدعنوانی کا ریفرنس دائر کرنے کی منظور دے دی۔
شوکت عزیز اور لیاقت جتوئی کے خلاف نیب ریفرنسز دائر کرنے کی منظوری
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: قومی احتساب بیورو نے سابق وزیراعظم شوکت عزیز اور لیاقت جتوئی سمیت دیگر کے خلاف بدعنوانی کا ریفرنس دائر کرنے کی منظور دے دی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پنجاب سے مسلم لیگ(ن) کے کئی ارکان اسمبلی نوازشریف کا ساتھ چھوڑ کر عمران خان کے قافلے میں شامل ہوگئے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا لگتا ہے کہ نگراں وزیراعظم کا معاملہ پارلیمانی کمیٹی کے پاس جائے گا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سری نگر: کشمیری نوجوان کو جیپ سے باندھ کر ڈھال بنانے والا بھارتی فوج کا میجر نتن گوگی ہوٹل کے کمرے سے لڑکی سمیت گرفتار۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان عوامی پارٹی کے بانی رہنما سابق سینیٹر سعید احمد ہاشمی نے کہا ہے کہ 29 مارچ سے لیکر آج تک بی اے پی کے قافلے کو بے شمار افراد نے جوائن کیا ہے اور انشااللہ یہ قافلہ بڑھتا ہی چلا جائے گا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت کی عدالت نے رکن بلوچستان اسمبلی مجید اچکزئی کو 19920 میں درج ہونے والے قتل کے مقدمے میں بری کردیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان شنگھائی تعاون تنظیم کے انسداد دہشت گردی اجلاس کی پہلی بار میزبانی کرے گا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: نگراں وزیراعلیٰ سندھ کیلئے حکمراں جماعت پیپلز پارٹی 3 ناموں پر غور کررہی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: تحریک انصاف کے کور گروپ کے اجلاس میں پارٹی کے دو سینئر ترین ارکان شاہ محمود قریشی اور جہانگیر ترین میں سخت جملوں کا تبادلہ ہوا ہے۔