آواران میں گیسترو نے ایک او رجا ن لے لی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان کے حلقہ انتخاب آواران میں پھیلنے والے گیسٹرو کی وباء پر قابو نہیں پایا جاسکا گیسٹرو کی وباء سے ایک اور مریض دم توڑ گیا جبکہ متاثر ہونے والوں کی تعداد 100سے زائد ہوگئی ۔



گزشتہ چارسالوں کے دوران عوامی خزانے کو بے دریغ لوٹا گیا، بی این پی عوامی

| وقتِ اشاعت :  


پنجگور: بلوچستان نیشنل پارٹی عوامی کے ضلعی ترجمان نے کہاہے کہ گزشتہ چارسالوں کے دوران بے دریغ عوامی خزانے کو لوٹ کر ذاتی مفادات کو وسعت دی ہے مڈل کلاس کے لوگ بلوچستان کے امیر ترین لسٹ میں کیسے شامل ہوگئے اس کی تحقیقاتی ہونی چائیے ۔



آئندہ انتخابات میں حقیقی قیادت کا راستہ روکا جارہا ہے، شکیلہ نوید دہوار

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی کمیٹی کی رکن شکیلہ نوید دہوارنے کہا ہے کہ بلوچستان میں نئی سیاسی صف بندی آئندہ انتخابات میں صوبے کی حقیقی قیادت کا راستہ روکنے کی ناکام کوشش ہے۔غلط بیانی اور بلند وبانگ دعوؤں کی سیاست کرنے والوں کوانتخابات میں عوامی تائید و حمایت سے شکست دینگے۔