وائس چانسلر جامعہ بلوچستان کی پالیسیاں تعلیم دشمنی پر مبنی ہیں،گہرام اسلم

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پجار کی مرکزی کمیٹی کا اجلاس مرکزی چیئرمین گہرام اسلم بلوچ کی زیرصدارت کوئٹہ میں منعقد ہوا اجلاس میں گزشتہ کارکردگی رپورٹ علاقائی ملکی و بین الاقوامی سیاسی صورتحال تعلیمی مسائل آئندہ کا لائحہ عمل قومی کونسل سیشن کا انعقاد سمیت دیگر امور کے ایجنڈوں پر اراکین مرکزی کمیٹی نے سیر حاصل بحث کی ۔



جام کمال بی اے پی کا صدر منتخب

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی کونسل اجلاس ہوا جس میں صوبہ بھر سے پارٹی کے عہدیداروں اور کارکنوں نے شرکت کی اور اس موقع پر عہدیداروں کا انتخاب عمل میں لایا گیا ۔



حکومت نے عوامی بجٹ پیش کر کے صوبے کے روایات کو برقرار رکھا، قدوس بزنجو

| وقتِ اشاعت :  


ٍکوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے عوامی بجٹ پیش کر کے صوبے کے روایات کو برقراررکھا اپوزیشن کی جانب سے بجٹ اجلاس کے دوران شور شرابہ نہ کرنے پر صوبے کے روایات کو برقراررکھتے ہوئے جمہوری روایات کی پاسداری کی ہماری کوشش رہی کہ بجٹ میں کسی بھی حلقے کو نظرانداز نہ کیا جائے موجودہ بجٹ میں تعلیم صحت اور وامان کے شعبوں کو بہتر بنانے کے لئے اقدامات کئے ہیں ۔



نواز شریف کے بیان کی تحقیقات ہونی چاہیے، مولانا فضل الرحمان

| وقتِ اشاعت :  


 لاہور: جمعیت علما اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے نوازشریف نے ایسا بیان دیا ہے جو نہیں دینا چاہیے تھا جب کہ ان کے بیان کوسنجیدگی سے لینا چاہیے اور تحقیقات ہونی چاہیے۔



انڈونیشیا میں پولیس ہیڈ کوارٹر پر خودکش حملہ، 4 حملہ آور ہلاک

| وقتِ اشاعت :  


سورابایا: انڈونیشیا میں ایک ہی خاندان سے تعلق رکھنے والے موٹر سائیکل سوار حملہ آوروں نے پولیس ہیڈ کوارٹر کے قریب خود کو دھماکے سے اُڑالیا جس کے نتیجے میں 10 پولیس اہلکار زخمی ہو گئے ہیں۔