لیسکو کے غیر معیاری ٹرانسفارمرز کی وجہ سے قومی خزانے کو کروڑوں کا نقصان

| وقتِ اشاعت :  


لاہور: لیسکو کے غیر معیاری مٹیریل کے بنے ہوئے ٹرانسفارمرز خریدنے کی وجہ سے قومی خزانے کو کروڑوں کا نقصان ہوا ہے جب کہ  تین ماہ میں خریدے گئے 100 سے زائد ناقص ٹرانسفارمرز جل گئے۔



مسائل کے حل کیلئے احکامات دینے پر چیف جسٹس کے مشکور ہیں، ینگ ڈاکٹرز

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے صوبائی بیان میں کہاگیاہے کہ ہم چیف جسٹس آف پاکستان کے تہہ دل سے مشکور ہیں جنہوں نے ہمیں سنا اور چیف سیکرٹری ودیگر متعلقہ حکام کو ہمارے مسائل حل کرنے کے احکامات دئیے ،بیان میں کہاگیاکہ ینگ ڈاکٹرز نے کبھی بھی سرکاری ہسپتالوں میں شوق سے ہڑتال نہیں کی ہمارے بلوچستان کے ہسپتالوں کے حالات اتنے خراب ہے کہ یہاں نہ کوئی ادویات ہے نہ ایم آر آئی ہے نہ ہی دیگر مشینری ہے ۔



ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی میں اضافہ

| وقتِ اشاعت :  


تہران:  اسرائیل نے جوابی کارروائی میں ایران کی فوجی تنصیبات پر حملہ کردیا ہے جب کے ایران کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے اپنے مذموم مقاصد کے لیے گولان کی پہاڑیوں میں ایرانی میزائل حملے کے جھوٹے الزام کا سہارا لیا ہے۔



آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل؛ سابق ڈی جی ایل ڈی اے کے جسمانی ریمانڈ میں 7 روز کی توسیع

| وقتِ اشاعت :  


 لاہور: احتساب عدالت نے آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل کیس میں ملوث سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ اور نجی کمپنی کے چیف ایگزیکٹیو شاہد شفیق کے جسمانی ریمانڈ میں 7 روز کی توسیع کردی ہے۔