سعودی عرب؛ نوکریاں خطرے میں، 8 لاکھ 11 ہزار ملازمین ملک چھوڑ گئے

| وقتِ اشاعت :  


جدہ: سعودی عرب میں ملازمت کے حوالے سے خطرات پیدا ہونے کے پیشِ نظر تارکینِ وطن نے اپنی ملازمت کو خیر باد کہہ کر اور اپنی خدمات کے اختتام پر ملنے والے تمام مالی فوائد وصول کرکے اپنے آبائی ملک جانے کا فیصلہ کرنے پر مجبور ہوگئے۔



ریئر ایڈمرل آصف خالق نے بحیثیت کمانڈر کراچی اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں

| وقتِ اشاعت :  


کراچی : ریئر ایڈمرل آصف خالق نے بحیثیت کمانڈر کراچی اپنی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔ تبدیلیء کمانڈ کی ایک پر وقار تقریب آج پی این ایس بہادر میں منعقد ہوئی جہاں ریئر ایڈمرل اطہر مختار نے نو منتخب کمانڈر کراچی کو ذمہ داری سپرد کی۔