لاہور: سابق وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ ملک میں آئین اور قانون کو ہمیشہ جوتے کی نوک پر رکھا گیا ہے۔
ملک میں آئین اور قانون کو ہمیشہ جوتے کی نوک پر رکھا گیا ہے، نوازشریف
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: سابق وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ ملک میں آئین اور قانون کو ہمیشہ جوتے کی نوک پر رکھا گیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے ریلوے کے خسارے کا آڈٹ کروا کے چھ ہفتوں میں رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: چیف جسٹس کی جانب سے طلب کیے جانےکے بعد وزیر ریلوے سعد رفیق سپریم کورٹ میں پیش ہوگئے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: وزارت حج ومذہبی امورکی طرف سے 17 فیصد عازمین حج کے لیے دوسری قرعہ اندازی کروائے جانے کا ابھی تک فیصلہ نہیں ہوسکا ہے جس کی وجہ سے ہزاروں عازمین کی درخواستیں اوررقوم بینکوں میں پڑی ہیں جبکہ عازمین شدت سے فیصلے کے منتظرہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: سپریم کورٹ نے کراچی سے تمام آئل ٹینکرز شہر سے باہر ذوالفقار آباد منتقل کرنے کیلئے 15 دن کی مہلت کردی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: تھانہ بھارہ کہو پولیس نے ایک فارم ہاؤس پر چھاپہ مار کر 15 لڑکیوں سمیت 35 افراد کو گرفتار کرلیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
جنوبی وزیر ستان: تحصیل لدھا میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے چار مزدور جاں بحق ہوگئے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد : وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 2018-19ء کیلئے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام (پی ایس ڈی پی) کے تحت خاران(بلوچستان) میں کیڈٹ کالج کے قیام کیلئے 56کروڑ20 لاکھ57 ہزار روپے مختص کئے ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے کہا ہے کہ خطے میں بدلتی ہوئی معاشی و سیاسی صورتحال اور نئی پیش رفت سے پیدا ہونے والے چیلنجز کا سامنا کرنے اور نئے دستیاب مواقعوں سے بھر پور استفادہ کرنے کیلئے بنیادی ڈھانچہ کی ترقی اور بنیادی عوامی ضرورتوں پر بھر پور توجہ مرکوز رکھنا ہوگی ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے طوغی روڈ پر مسلح افراد کی جانب سے دکان پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔