اسلام آباد: تحریک انصاف نے نواز شریف کی بیرون ملک روانگی کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اہلیہ کی عیادت فرار کا بہانہ نہیں بننی چاہئے۔
اہلیہ کی عیادت نواز شریف کے فرار کا بہانہ نہیں بننی چاہئے، پی ٹی آئی
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: تحریک انصاف نے نواز شریف کی بیرون ملک روانگی کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اہلیہ کی عیادت فرار کا بہانہ نہیں بننی چاہئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے توہین عدالت کیس میں فیصل رضا عابدی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (پجار)کے مرکزی ترجمان نے ایک جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ یونیورسٹی آف بلوچستان کے وائس چانسلر اور انتظامیہ مسلسل میریٹ کے دھجیاں اڑا کر اور وضاحت کرے کہ ہم خودمختار ادارہ ہیں ۔
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
پنہور سنہڑی : سب تحصیل پنہور سنہڑی کے علاقہ آرڈی 238میں خسرہ بیماری وبا کی شکل اختیار کرلی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: وزیرر یلوے خواجہ سعد رفیق کا پیراگون ہاؤسنگ سوسائٹی سے تعلق کی دستاویزات منظر عام پر آگئیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لندن: وزیر خارجہ خواجہ آصف نے برطانوی ہم منصب بورس جانسن سے ملاقات کی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: پنجاب پاور ڈویلمپنٹ کمپنی کے گرفتار سابق سی ایف او اکرام نوید اور وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کے داماد عمران علی کے درمیان گہرے تعلقات کے شواہد سامنے آئے ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: تفتیشی ٹیم نے نئی حکمت عمل کے تحت مرکزی ملزم سابق ایس ایس پی ملیر راؤانوار کو وعدہ معاف گواہ بننے کی صورت میں نرمی کی پیشکش کی گئی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی(ایف آئی اے) کی جانب سے متحدہ عرب امارات میں کھربوں کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی حتمی فہرست مرتب کرلی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
نیویارک: پاکستان ووٹنگ کے ذریعے اقوام متحدہ کی 2 غیر سرکاری تنظیموں کی کمیٹی کا رکن منتخب ہوگیا۔