کوئٹہ چرچ حملے میں جاں بحق افراد کے لواحقین کو معاوضہ نہیں مل سکا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بیت ایل میموریل میتھو ڈسٹ چرچ کوئٹہ کی پاسٹریٹ کمیٹی نے کہا ہے کہ چرچ میں خودکش حملے کو4 ماہ کا عرصہ گزرنے کے باوجود جاں بحق زخمی ہونیوالوں کو معاوضہ اور چرچ کی تعمیر ومرمت کیساتھ ساتھ جن گاڑیوں کا نقصان ہوا ہے ۔



بلوچستان کے عوام انتہائی مایوسی کے شکار ہیں ،اسد بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


پنجگور: بلوچستان نیشنل پارٹی عوامی کے مرکزی سیکرٹری و سابق صوبائی وزیر زراعت میر اسد اللہ بلوچ اپنے رائشگاہ پہ نیشنل پارٹی سے مستعفی ہونے والے تحصیل گوارگو دہشت شہباز، قلات کاٹاگری سے واجہ عبدالقدیر بلوچ واجہ علی بخش بلوچ واجہ اصغر علی بلوچ کی سربراہی میں 170 کے ہمراہ بی این پی عوامی میں شمولتی پرہجوم سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاہے کہ گزشتہ پانچ سالوں سے بلوچستان کے عوام انتہائی مایوسی کے شکار ہیں ۔



دہشتگردی میں شہید سر کاری ملازمین کی لواحقین کو دی گئی مراعات واپس لے لی گئیں

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : حکومت بلوچستان کی جانب سے دہشتگردی واقعات میں شہید ہونیوالے سرکاری ملازمین کو سال2010 میں تنخواہیں میں60 سال تک مدت ملازمت کے دوران ملنے والے سالانہ انکریمنٹ بیشتر مراعات مالی سال2013 سے واپس لے لی گئیں ۔