الیکشن میں پنکچر لگانے والے امپائر قبول نہیں کریں گے، عمران خان

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ سابق نگراں حکومت ملک میں صاف شفاف الیکشن کرانے میں مکمل طور پر ناکام ہوگئی تھی لیکن اب ہم الیکشن میں پنکچر لگانے والے امپائر قبول نہیں کریں گے۔ 



ایمنسٹی اسکیم سے پاکستان کے بلیک لسٹ ہونے کا خطرہ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: فنانشل ایکشن ٹاسک فورس نے پاکستان کی ٹیکس ایمنسٹی اسکیم پرتشویش کااظہارکرتے ہوئے کہاہے کہ اس کے دہشتگردوں کی مالی معاونت اورمنی لانڈرنگ کی صورت میں دہشتگردی کیخلاف عالمی جنگ پرسنگین اثرات مرتب ہوسکتے ہیں۔



بلوچستان کے صوبائی وزراء نے وزیر اعظم سے چیئر مین سینٹ بارے بیان واپس لینے کا مطالبہ کر دیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : صوبائی وزراء و سینیٹرز طاہر محمود خان‘ میر ضیاء اللہ لانگو ‘ میر غلام دستگیر بادینی ‘ میر عامر رند ‘ سینیٹر کہدہ بابر نے کہا ہے کہ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ہمارے لئے قابل احترام ہیں ان کی بلوچستان آمد پر بلوچستان کی روایت کے مطابق استقبال کریں گے ۔



وزیراعظم لنک روڈ کا افتتاح کرکے عوام کو بے وقوف نہیں بناسکتے ، یار محمد رند

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی صدر سردار یار محمد رند نے وزیر اعظم کے دورہ خاران کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اپنے بیان میں کہا ہے کہ میزبان نوازی ہماری ثقافت اور صوبے کی پہچان ہے لیکن جس طرح وزیر اعظم نے بلوچستان سے منتخب ہونے والے چیرمین سینیٹ کی ذات کو نشانہ بنایا وہ قابل مذمت ہے۔