خضدار : میونسپل کارپوریشن خضدار میدان جنگ بن گیا ،مزدور یونین کے دو دھڑے آپس میں لڑ پڑے ،مزاکرات کے دوران ایک دھڑے کے عہدیدار نے میئر خضدار سے بد تمیزی گالم گلوچ گارڈ سے اسلحہ چھیننے کی کوشش کی مگر لوگوں نے اس کی کوشش کو ناکام بنا دیا ۔
میونسپل کارپوریشن خضدار میدان جنگ بن گیا
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :