ٹریفک قوانین پر عمل کر کے حادثات سے بچاجا سکتا ہے،نذیر احمد کرد

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: ڈی آئی جی موٹروے پولیس احسان منظور ایس ایس پی ٹریفک پولیس کوئٹہ نذیراحمد کرد ، ڈپٹی میئر کوئٹہ محمد یونس بلوچ، کوئٹہ پریس کلب کے صدر رضا الرحمان ، جنرل سیکرٹری عبدالخالق رند، بلوچستان یونین آف جرنلسٹ کے صدر خلیل احمد، موٹروے پولیس کے محمد شعیب، رکشہ ایسوسی ایشن سمیت ٹرانسپورٹروں کے نمائندوں نے کہا ہے کہ عوام ٹریفک قوانین اور روڈ سیفٹی کے حوالے سے عملدرآمد کر کے حادثات سے بچ سکتے ہیں ۔



‘خود مختاری کیلئے نقصان دہ کسی منصوبے کا حصہ نہیں بنیں گے’

| وقتِ اشاعت :  


نئی دہلی: بھارت نے چین کے دارالحکومت بیجنگ میں جاری ’بیلٹ اینڈ روڈ فورم‘ میں شرکت سے گریز کیا اور اس منصوبے پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ کسی ایسے منصوبے کا حصہ نہیں بنے گا جس سے اس کی خود مختاری کو نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہو۔



‘ہمسایہ ممالک کے خلاف جنگ نہیں ہونے دیں گے’

| وقتِ اشاعت :  


پشاور: ملک کے موجودہ حکمرانوں کو ‘امریکا کی خارجہ پالیسی’ پر عمل کرنے پر تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ وہ پاکستان کے ہمسایہ ممالک کے ساتھ اچھے تعلقات کیلئے ہمیشہ کوششیں کرتے رہے گے۔