سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوجیوں نے سرچ آپریشن کے نام پر مزید 2 نوجوانوں کو شہید کردیا۔
مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کی بربریت سے مزید 2 نوجوان شہید
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوجیوں نے سرچ آپریشن کے نام پر مزید 2 نوجوانوں کو شہید کردیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نئی دہلی: بھارتی ریاست بہار کے سابق وزیر اعلیٰ لالو پرساد کو چارہ فنڈز کرپشن کے چوتھے مقدمے میں سات سال قید اور 30 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنادی گئی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کابل: افغانستان میں پہلی بار ایک خاتون ’جنرل‘ کے عہدے تک پہنچنے میں کامیاب ہو گئیں۔
نمائندہ آزادی | وقتِ اشاعت :
خضدار : گورنمنٹ گرلز کالج ڈگری کالج خضدار کی 1300 طالبات کے لئے صرف چھ لیکچرار تعینات ،شعبہ آرٹس سے تعلق رکھنے والی لیکچرارز مجبوراً سائنس کے مضامین بھی پڑھا رہی ہیں ،لیکچرار کی 21 اسامیاں خالی ہیں ،نہ حکومت ،نہ عوام اور نہ ہی منتخب عوامی نمائندے کالج کے مسائل کے حل میں دلچسپی لے رہے ہیں ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ٓ اسلام آ با د: چینی کمپنی نے گوادر میں بلا معا وضہ 300میگاواٹ کا پا ور پلا نٹ لگا نے کی پیشکش کر دی۔
بیورو رپورٹ | وقتِ اشاعت :
قلات: قلات میں آل بلوچستان این ٹی ایس پاس یو تھ ایکشن کمیٹی کی جانب سے اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کابل: افغانستان کے صوبے ہلمند میں بم دھماکے کے نتیجے میں 14 افراد ہلاک اور 40 سے زائد زخمی ہوگئے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ریاض: سعودی عرب نے اسرائیل کے لیے اپنی فضائی حدود کھول دی ہیں جس کے تحت پہلی پرواز بھارت سے براستہ ریاض تل ابیب پہنچ گئی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ جمہوریت، پارلیمان کی مضبوطی اور آئین وقانون کی حکمرانی ہی آگے بڑھنے کا راستہ ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
نوشکی : زمیندار ایکشن کمیٹی کی احتجاج اور مطالبہ پر ڈپٹی کمشنرنے نوٹس لیتے ہوئے ٹھیکدارکو فوری طور پر احمدوال فیڈرٹو پر کام شروع کرنے کی ہدایت بجلی وولٹیج کو بھی درست کرنے کی ڈی سی کی یقین دہانی ۔