ٹریفک حادثات کی روک تھام کیلئے کمشنر قلات کی زیرصدارت اجلاس

| وقتِ اشاعت :  


خضدار:  کوئٹہ تا کراچی قومی شاہراہ پر سفر کو محفوظ بنانے حادثات میں کمی اور ٹریفک قوانین پر سختی سے عملدرآمد کے حوالے سے کمشنر قلات ڈویژن محمد ہاشم غلزئی کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا ۔



ایف بی آئی کے اعلیٰ اہلکار انڈریو میکاب کو برطرف کر دیا گیا

| وقتِ اشاعت :  


امریکی اٹارنی جنرل جیف سیشنز نے ملک کے سرکاری تفتیشی ادارے فیڈرل بیورو آف انوسٹیگیشن (ایف بی آئی) کے سابق ڈپٹی ڈائریکٹر انڈریو میکاب کو ان کی نوکری کی مدت ختم ہونے سے چند روز قبل فارغ کر دیا گیا۔