کرپشن کیس ، اسماعیل گجر کی درخواست ضمانت قبل از گرفتاری کی سماعت

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلو چستان ہا ئی کورٹ کے جسٹس جنا ب جسٹس جمال خا ن مندوخیل اور جسٹس محمد کامران ملاخیل پر مشتمل ڈویژنل بنچ نے اختیا را ت کے نا جا ئز استعما ل کے ذریعے وسیع پیما نے پر کرپشن کر نے کے مقد مہ میں نا مز د سابق کیو ڈی اے چیئرمین محمد اسماعیل گجر کی جا نب سے دائر درخواست ضمانت قبل از گرفتاری کی سما عت کی جس کے دوران نیب کی جانب سے ریاض ترین ایڈووکیٹ پیش ہو ئے ۔