پاک بحریہ کا سطح زمین سے مار کرنے والے اینٹی شپ میزائل کا کامیاب تجربہ

| وقتِ اشاعت :  


کراچی : پاکستان نیوی نے ساحلی علاقے میں کی جانے والی ایک تربیتی مشق کے دوران سطح زمین سے فائر کیے جانے والے ایک اینٹی شپ میزائل کا کامیاب تجربہ کیا۔ میزائل نے اپنے مقررہ راستے سے گذرتے ہوئے سمندر میں موجود اپنے ہدف کو پوری کامیابی سے نشانہ بنایا۔



شمالی کوریا کے ساتھ جلد معاہدہ ہوجائے گا، ڈونلڈ ٹرمپ

| وقتِ اشاعت :  


 واشنگٹن: امریکا اورشمالی کوریا میں کشیدگی اختتام کی طرف بڑھنے لگی اوردونوں ہی ممالک کے درمیان اب جمی ہوئی برف پگھلتی ہوئی دکھائی دے رہی ہے جہاں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کے ساتھ جلد معاہدہ ہو جائے گا۔