لاہور: معروف قانون دان اور انسانی حقوق کی کارکن عاصمہ جہانگیر کی نمازہ جنازہ قذافی اسٹیڈیم میں ادا کردی گئی۔
معروف قانون دان عاصمہ جہانگیر کی نماز جنازہ ادا کردی گئی
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: معروف قانون دان اور انسانی حقوق کی کارکن عاصمہ جہانگیر کی نمازہ جنازہ قذافی اسٹیڈیم میں ادا کردی گئی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے نقیب اللہ قتل کیس میں سابق ایس ایس پی راؤ انوار کو گرفتار نہ کرنے کا حکم جاری کردیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ان کے خلاف مقدمات اور سازشوں کا جواب عوام دے رہے ہیں۔
عبدالمتین اخوانزادہ | وقتِ اشاعت :
انسان اپنے فطرت و طبیعت میں امن و شرافت کا بنیادی خاصہ رکھتا ہے فطری ضروریات میں معاشی و معاشرتی ضروریات و سکون اولین اہمیت رکھتے ہیں۔
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
خضدار : سلطان ابراہیم خان روڈ پر واقع نورانی مسجد و مدرسہ پر نا معلوم افراد نے دستی بم پھنک کر فرار ہو گئے،دھماکہ سے ایک طالب علم زخمی ،دھماکہ کی خبر ملتے ہی پولیس ،لیویز ،ایف سی کی بھاری نفری جائے وقع پر پہنچ گئی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی سابق صدر اور ممتاز قانون دان عاصمہ جہانگیر کے دوسرے روز صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں وکلاء نے یوم سوگ منایا اور عدالتوں میں پیش نہیں ہوئے ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
قلات: نامور سینئرصحافی لالا صدیق بلوچ کی وفات پر مختلف قبائلی وسیاسی شخصیات نے آصف بلوچ طارق بلوچ ظفربلوچ کے سے ان کے والدمحترم کی وفات پرتعزیعت کا اظہار کیا ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ڈیرہ بگٹی : ڈیرہ بگٹی کے سرکاری ہسپتالوں میں لیڈی ڈاکٹر نہ ہونے کی وجہ سے دوران زچگی خاتون او ربچہ جا ں بحق ،تفصیلات کے مطابق ضلع ڈیرہ بگٹی کے سول ہسپتال میں خواتین کے لئے گا ئنی ڈاکٹر نہ ہونے کی وجہ سے خاتون او بچہ دوران زچگی انتقال کر گئے ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : کوئٹہ سے کراچی جانیوالی آرسی ڈی شاہراہ پر ایک ماہ کے دوران 16ٹریفک حادثات میں 24افراد جاں بحق جبکہ 56زخمی ہوئے یہ حادثات قلات ڈویژن میں آنیوالے علاقوں میں پیش آئے ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کوئٹہ میں سپریم کورٹ کے احکامات پر عمل درآمد نہ ہو سکا کیمیکل سے تیار ہونے والے دودھ کی سرعام فروخت سے شہریوں کی زندگیوں کو خطرات لاحق ہو گئے ہیں ۔