واشنگٹن: امریکا نے فلسطینی جماعت حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ کا نام دہشت گردوں کی بلیک لسٹ میں شامل کرلیا ہے۔
حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ کا نام دہشت گردوں کی فہرست میں شامل
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: امریکا نے فلسطینی جماعت حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ کا نام دہشت گردوں کی بلیک لسٹ میں شامل کرلیا ہے۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : نقیب اللہ محسود کے قتل میں ملوث راؤ انوار کی عدم گرفتاری کے خلاف کراچی کے بعد کوئٹہ میں بھی محسود قبائل سراپا احتجاج۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلو چستان میر عبد القدوس بزنجونے کوئٹہ کے علاقے خروٹ آباد سے تعلق رکھنے والی بچی فرح بی بی کی بیماری کانوٹس لیتے ہوئے اس کا علاج سرکاری خرچ پر کرانے کہ ہدایت کردی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کوئٹہ ،لورالائی اور مسلم باغ میں ٹریفک حادثات خاتون سمیت 6افراد جاں بحق جبکہ 5افراد زخمی ہوگئے ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: شیخ رشید نے قومی اسمبلی سے مستعفی ہونے کا فیصلہ واپس لے لیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: امریکی حکومت کے سرکاری نگراں ادارے اسپیشل انسپکٹر جنرل فار افغان ری کنسٹرکشن نے ایک رپورٹ میں اعتراف کیا ہے کہ امریکا افغانستان میں کنٹرول کھو رہا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کابل: افغان حکومت نے پاکستان کی جانب سے 27 شدت پسندوں کی حوالگی کی تردید کردی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیو یارک: امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ دہشتگرد امریکی قوم اورامن کیلیے ناسورہیں جنہیں ختم کرنا ہوگا جب کہ داعش کو شکست دینے تک مزید اقدامات باقی ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے کوہاٹ میں جاں بحق ہونے والی میڈیکل کی طالبہ عاصمہ کے قتل کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی خیبر پختونخوا سے 24 گھنٹوں میں رپورٹ طلب کرلی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف نے شکوہ کیا ہے کہ ہر عدالت میں ان کے خلاف ہی مقدمے چل رہے ہیں۔