اسلام آباد: شیخ رشید نے قومی اسمبلی سے مستعفی ہونے کا فیصلہ واپس لے لیا۔
شیخ رشید کا یوٹرن؛ مستعفی ہونے کا فیصلہ واپس لے لیا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: شیخ رشید نے قومی اسمبلی سے مستعفی ہونے کا فیصلہ واپس لے لیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: امریکی حکومت کے سرکاری نگراں ادارے اسپیشل انسپکٹر جنرل فار افغان ری کنسٹرکشن نے ایک رپورٹ میں اعتراف کیا ہے کہ امریکا افغانستان میں کنٹرول کھو رہا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کابل: افغان حکومت نے پاکستان کی جانب سے 27 شدت پسندوں کی حوالگی کی تردید کردی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیو یارک: امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ دہشتگرد امریکی قوم اورامن کیلیے ناسورہیں جنہیں ختم کرنا ہوگا جب کہ داعش کو شکست دینے تک مزید اقدامات باقی ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے کوہاٹ میں جاں بحق ہونے والی میڈیکل کی طالبہ عاصمہ کے قتل کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی خیبر پختونخوا سے 24 گھنٹوں میں رپورٹ طلب کرلی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف نے شکوہ کیا ہے کہ ہر عدالت میں ان کے خلاف ہی مقدمے چل رہے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کرم ایجنسی: غوز گھڑی میں بارودی سرنگ کے دھماکے سے8 افراد جاں بحق جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: امریکا کے خفیہ ادارے سی آئی اے کے سربراہ مائک پومپیو نے چین کو بھی روس جیسا بڑا خطرہ قرار دے دیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: امریکا کے وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی کے نائب سربراہ انڈریو مک کیب نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے تنقید کا نشانہ بنائے جانے کے بعد استعفیٰ دے دیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی صدر سردار یار محمد رند نے گزشتہ روز سوری ہاؤس کوئٹہ میں سابقہ صوبائی صدر قاسم سوری کی جانب سے دئیے گئے ظہرآنے میں پاکستان تحریک انصاف کی قیادت اور کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پورے صوبے میں پاکستان تحریک انصاف الیکشن میں بھرپور حصہ لیں گی اور پورے صوبے میں انشاء اللہ کامیابی حاصل کریں گے ۔