کابل: افغان دارالحکومت میں ملٹری اکیڈمی پر مسلح افراد کے حملے میں 11فوجی ہلاک اور 16 زخمی ہوگئے، افغان فورسز نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے ایک حملہ آور کو گرفتار تین کو ہلاک کردیاجبکہ دو نے خود کو دھماکے سے اڑالیا۔
کابل میں ملٹری اکیڈمی پر حملے میں 11 فوجی ہلاک، 16 زخمی
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :