کوئٹہ: سیکریٹری صحت جاوید انورشاہوانی نے کہاہے کہ دنیابھر میں ترقی یافتہ اقوام میں صحت سمیت تمام ضروریات زندگی کے شعبوں میں حکومتی کارکردگی کے ساتھ ساتھ غیرسرکارتنظیموں اور مخیر حضرات کا انفرادی کرداربھی اہمیت کا حامل ہے اورہمیں بھی یہی سوچ اپنانی ہوگی کہ ہم ہر معاملے میں حکومت کی طرف نہ دیکھیں بلکہ معاشرے کی بہتری کیلئے اپنا مثبت کردار ادا کریں جس کی ہرسطح پر پذیرائی کی جائے گی ۔
مخیر حضرات اور غیرسرکاری تنظیمیں حکومت کی مدد کیلئے آگے آئیں، سیکرٹری صحت
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :