عوام کو صحت کی بہترین سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا جائیگا ،قدوس بزنجو

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  وزیر اعلیٰ بلوچستان میرعبدالقدوس بزنجونے کہا ہے کہ علاج ومعالجہ کی بہترین سہولتیں عوام کا بنیادی حق ہیں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں اور صحت کے مراکز میں ڈاکٹروں، طبی عملہ ، ادویات اور ضروری آلات کی فراہمی کو یقینی بنایاجائیگا اور اس حوالے سے کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائیگی۔



پاک امریکہ تعلقات کے نشیب و فراز

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان کے بارے میں صدر ٹرمپ کا سفارتی آداب کے منافی اور سخت ٹویٹ ملک خصوصاً انتہا پسند قوم پرست سیاست دانوں اور میڈیا میں غم و غصہ کا باعث بنا ہے۔280 کیریکٹرز کے ذریعے سفارتی سیاست کے ساتھ مشکل یہ ہے کہ اس قسم کے ٹویٹس انتہائی مختصر پیغام دیتے ہیں۔



کیوں نکالا کا سوال کرنے والوں سے پوچھتا ہوں کہ زینب کو کیوں مارا، خورشید شاہ

| وقتِ اشاعت :  


قصور: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ زینب قتل جیسے واقعات پر پردہ ڈالنے والے بھی سفاک  قاتلوں کے ساتھی ہوتے ہیں، مجھے کیوں نکالا کا سوال کرنے والوں سے سوال ہے زینب کو کیوں مارا۔