کابل: افغانستان کے دارالحکومت کابل میں خودکش حملے میں20 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
کابل میں خودکش حملے میں 20 افراد ہلاک اور متعدد زخمی
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کابل: افغانستان کے دارالحکومت کابل میں خودکش حملے میں20 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیر ساجد تارڑ کا کہنا ہے کہ اسامہ بن لادن کی ہلاکت کے بعد پاکستان کو صرف امریکا ہی نہیں ساری دنیا دو نظروں سے دیکھتی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیر برائے قومی سلامتی جنرل (ر) ایچ آر مک ماسٹر نے الزام عائد کیا ہے کہ دہشت گردی پاکستان کی خارجہ پالیسی کا حصہ ہے اور اسلام آباد بعض دہشت گرد گروہوں کو اپنی خارجہ پالیسی کے جزو کے طور پر استعمال کر رہا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیر دفاع خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ امریکا کوئی غیر معمولی حرکت نہ کر دے اس کا ہمیں خدشہ ہے تاہم ہم امریکی رد عمل کے لیے مکمل تیار ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل کا کہنا ہے کہ آئی ایس پی آرسے واضح بیان آچکا ہے کہ ڈرون حملہ ہوا تو موثر جواب دیا جائے گا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کابل: افغانستان کے سابق وزیراعظم اور حزب اسلامی کے سربراہ گلبدین حکمت یار نے کہا ہے کہ امریکا کی جانب سے پاکستان کی امداد روکے جانے کی وجہ عدم تعاون نہیں بلکہ واشنگٹن سمجھتا ہے کہ خطے میں اس کے خلاف نیا اتحاد بن رہا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشگٹن: امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کا کہنا ہے کہ پاکستان کو واشنگٹن سے ملنے والی امداد کا حصول ثابت کرنے کی ضرورت ہے جبکہ وائٹ ہاؤس نے خبردار کیا کہ اگر پاکستان نے اپنی افغان پالیسی میں تبدیلی نہیں کی تو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے وعدے کے مطابق پاکستان کو دی جانے والی امداد کو روک سکتے ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: ایس ایس پی آپریشن کوئٹہ نے فرائض میں غفلت بر تنے پر ایس ایچ او سریاب تھا نہ سمیت 10اہلکاروں کو معطل کردیا ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: شہر قائد میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں کالعدم تحریک طالبان کے 3 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ریاض: یمن سے سعودی عرب کے جنوبی صوبہ جازان پر گولہ باری کے نتیجے میں پاکستانی مزدور جاں بحق ہوگیا۔