خضدار اور لسبیلہ کے تعلیمی اداروں میں ایک کروڑ65لاکھ کے چیکس تقسیم

| وقتِ اشاعت :  


خضدار: نجی کمرشل بینک( حبیب بینک پاکستان) کی جانب سے ضلع خضدار و لسبیلہ کے تعلیمی اداروں میں ایک کروڑ65لاکھ روپے کے چیکس تقسیم کیئے گئے ، لیب ،سولر سسٹم اور تعلیمی اداروں کے تعمیر و ترقی کے لئے یہ رقم خرچ کی جائیں گی ۔



شریفوں کی لالچ قومی سلامتی کیلئے خطرہ بن گئی، عمران خان

| وقتِ اشاعت :  


 اسلام آباد: چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ شریف برادران کب تک قوم سے لوٹی ہوئی دولت کو محفوظ بنانے کے لئے غیرملکی رہنماؤں سے مدد مانگیں گے اور اب ان کی لالچ قومی سلامتی کے لئے خطرہ بن چکی ہے۔



پانی اللہ کی نعمت ، استعمال میں احتیاط کرنا ہوگا، نواب جوگیزئی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پانی اللہ تعا لی کی وہ نعمت ہے جس کے بغیر زند گی نا ممکن ہے ہمارے علاقوں میں پانی کا بے درایغ استعمال اور قلت روزبہ روز بڑھتی جا رہی ہے کیونکہ ہماری آبادی میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے جس کی وجہ سے پانی کا ذیادہ استعمال ہو رہا ہے ۔



زرعی یونیورسٹی کے لیے اراضی کی عدم فراہمی،چیف جسٹس نے نوٹس لے لیا

| وقتِ اشاعت :  


ڈیرہ مراد جمالی: چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ محمد نور مسکانزئی اور جسٹس جناب جسٹس محمد ہاشم کاکڑ نے دورہ نصیرآباد اور جعفرآباد کے دوران عوامی شکایات پر نصیرآباد میں زرعی یونیورسٹی کیلئے 500ایکڑ زمین کی عدم فراہمی پر ضلعی انتظامیہ نصیرآباد اور ممبر بورڈ آف ریونیو سے رپورٹ طلب کرلی ہے ۔



وومن یونیورسٹی خضدار کیمپس کا قیام بڑی پیشرفت ہے، رخسانہ جبین

| وقتِ اشاعت :  


خضدار :  سردار بہادر خان وومن یونیورسٹی کوئٹہ کے وائس چانسلرپروفیسر ڈاکٹر رخسانہ جبین نے کہا ہے کہ سردار بہادر خان وومن یونیورسٹی خضدار کیمپس کا قیام یہاں کی طالبات کے لئے بہت بڑی نعمت ہے ان شاء اللہ تین سال میں ہم اس کو مکمل یونیورسٹی کا درجہ دئینگے ۔



کچھ لوگوں کی قسمت میں صرف ڈرنا اور رونا پیٹنا لکھا ہے، مریم نواز

| وقتِ اشاعت :  


لاہور: مسلم لیگ(ن) کی رہنما مریم نواز کا کہنا ہے کہ سیاسی مخالفین کے تمام بیانیے ناصرف نوازشریف بلکہ ان کی نسلوں سے بھی خوف کے عکاس ہیں اور کچھ لوگوں کی قسمت میں ہی صرف ڈرنا اور رونا پیٹنا لکھا ہے۔