لاہور: تحریک انصاف کی باغی رہنما عائشہ گلالئی نے اپنی نئی جماعت کے نام کا اعلان کردیا جب کہ ان کی ایک خفیہ ویڈیو بھی سامنے آئی ہے جس میں وہ تحریک انصاف کی کارکنوں کی وفاداریاں تبدیل کروانے کی کوشش کررہی ہیں۔
عائشہ گلالئی کی پارٹی کا نام سامنے آگیا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :