بلوچستان کا تعلیمی مستقبل روشن اور تابناک ہے، انجینئر محمدامین

| وقتِ اشاعت :  


خضدار: بلوچستان یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنا لوجی خضدار کے وائس چانسلر انجینئر محمدامین نے کہاہے کہ جب سے انسان نے شعور ی طور پر بیدار ی اختیار کررکھی ہے تب سے علم کی اہمیت مسلّم اور اجا گر ہوتی رہی ہے ۔