لاہور: آصف زرداری اور طاہرالقادری کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس میں دونوں رہنماؤں نے ملاقات پر اتفاق کیا ہے۔
آصف زرداری اور طاہرالقادری کے درمیان ایک اور ملاقات کا امکان
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: آصف زرداری اور طاہرالقادری کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس میں دونوں رہنماؤں نے ملاقات پر اتفاق کیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثارنے نجی میڈیکل کالجوں کی فیسوں سے متعلق تمام درخواستیں سپریم کورٹ منتقل کرنے کا حکم دیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: حج پالیسی 2018 کے تحت کل ایک لاکھ 79 ہزار210 عازمین سفرحجاز مقدس کریں گے جب کہ سفرحج اور دیگر اخراجات میں اضافہ نہیں کیا گیا۔
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
خضدار: بلوچستان یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنا لوجی خضدار کے وائس چانسلر انجینئر محمدامین نے کہاہے کہ جب سے انسان نے شعور ی طور پر بیدار ی اختیار کررکھی ہے تب سے علم کی اہمیت مسلّم اور اجا گر ہوتی رہی ہے ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ نظریہ جمہوریت میں نظریہ ضرورت نہیں ہوسکتا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا کہ شریف برادران کے دن گنے جاچکے یہ سیاسی زندگی کے آخری سانس لے رہیں اب انہیں کوئی نہیں بچا سکتا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: موٹر وے پولیس نے کالا شاہ کاکو کے قریب پاکستان میں تعینات بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریا کا مقررہ رفتارسے زیادہ تیزگاڑی چلانے پرچالان کردیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نئی دلی: کلبھوشن یادو کے والدین اور اہلیہ نے بھارتی وزیرخارجہ سشما سوراج سے ملاقات کی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کا کہنا ہے کہ والدہ اور بیوی سے ملاقات کرانے پر پاکستانی عوام اور حکام کا شکرگزار ہوں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پشاور: تحریک انصاف کی منحرف رہنما عائشہ گلالئی نے نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کردیا۔