غیر رجسٹر ڈادویات سازی کاالزام ثابت ہونے پر ایک شخص کو قید کی سزا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  ڈرگ کورٹ بلوچستان کے چیئرمین جناب عبدالمجید ناصر ،ممبران گل عالم خان اور ارسلاء خان سلیمان خیل نے جیزی ہیلتھ فارماسیوٹیکل کمپنی کے مینوفیکچررسوئس لائف سائنسز کراچی کے منیجنگ ڈائریکٹر محمدعمران کو غیر رجسٹرڈ ادویات سازی کا الزام ثابت ہونے پر ایک سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی ۔



قلات، بجلی مکمل غائب ،کیسکو ناکام ہوچکی

| وقتِ اشاعت :  


قلات: کیسکو قلات کے شہریوں کو بجلی فراہم کرنے میں مکمل ناکام ہو گئی گزشتہ ڈیڈھ ماہ سے قلات کے سٹی تھری فیڈر پر بجلی کی آنکھ مچھولی اور ٹوفیس ہونے کی وجہ سے شہریوں کی قیمتی سامان جلنے اور بجلی کی لوڈ شیڈنگ بڑھ کر بیس سے چوبیس گھنٹے ہو گئی ہیں ۔