بلوچستان کے 33اضلاع میں انسداد پولیو مہم آج سے شروع ہوگی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان کے 33اضلاع میں انسداد پولیو مہم آج سے شروع ہوگی جس کے لئے تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔پولیو مہم کے دوران بچوں کو وٹامن اے کے قطرے بھی پلائے جائیں گے ۔ان خیالات کا اظہارایمر جنسی آپریشن سینٹر کوآرڈینیٹر سید فیصل احمدنے اپنے ایک بیان میں کیا ۔



دھرنا ختم کرنے کے لیے آپریشن کسی بھی وقت کیا جاسکتا ہے، وزیر داخلہ

| وقتِ اشاعت :  


 اسلام آباد: وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ دھرنے والے سوشل میڈیا کے زریعے پروپیگنڈا کرکے عوام کے جذبات کو بھڑکا رہے ہیں تاہم دھرنے والوں کے خلاف آپریشن کسی بھی وقت کیا جاسکتا ہے۔ 



عمران خان كے گھر سے نكلنے كے بعد خود کو فلاحی كاموں میں وقف کردیا، ریحام خان

| وقتِ اشاعت :  


پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان كی سابق اہلیہ ریحام خان کا کہنا ہے کہ عمران خان كے گھر سے نكلنے كے بعد میں نے اپنا وقت فلاحی كاموں كے لئے وقف كردیا۔



کوئٹہ کے اکثر علاقوں سے گیس غائب

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  بلوچستان کے شمالی علاقوں سمیت دیگر علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی کوئٹہ کے بڑے حصے میں گیس غائب ہو گئی معمولات زندگی بری طر ح متاثر عوام نے لکڑیوں کوئلے اور دیگر ایندھن کا استعمال شروع کر دیا ہے ۔