رینجرز نے پارلیمنٹ کی سیکیورٹی چھوڑ دی

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: دو روز قبل احتساب عدالت کے باہر پیش آنے والے واقعے کے بعد رینجرز نے پارلیمنٹ کی عمارت کی سیکیورٹی چھوڑ دی اور وہاں ڈیوٹی پر مامور اہلکار گزشتہ 2 روز سے موجود نہیں ہیں۔