جن کو گاڈ فادراورمافیا کہا گیا وہ عدالت میں پیش ہورہے ہیں، سعد رفیق

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ ہم باربار کہتے رہے ہیں کہ انصاف ہوتا نظر نہیں آرہا لیکن اس کے باوجود جنہیں گاڈ فادراور مافیا کہا گیا وہ عدالتوں میں پیش ہورہے ہیں۔



حکومت نواز شریف کی نااہلی کا انتقام عوام سے لےرہی ہے، بلاول بھٹو

| وقتِ اشاعت :  


لاہور: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں بڑھا کر غریب عوام پر حملہ کیا گیا جب کہ حکومت نواز شریف کی نااہلی کا انتقام عوام سے لےرہی ہے۔