حیدر آباد: پیپلزپارٹی کے رہنما مولا بخش چانڈیو کا کہنا ہے کہ عمران خان کو اقتدار میں آنے کی بہت جلدی ہے جبکہ ایم کیو ایم اور پی ٹی آئی کا اتحاد مفاد پرستی پر مبنی ہے۔
ایم کیو ایم اور پی ٹی آئی کا اتحاد مفاد پرستی پر مبنی ہے،مولا بخش چانڈیو
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :