کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے نیشنل بینک کے سابق صدر علی رضا سمیت 7 ملزمان کی عبوری ضمانت منسوخ کرتے ہوئے قومی احتساب بیورو (نیب) کو ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم دے دیا۔
نیشنل بینک کے سابق صدر علی رضا عدالت سے گرفتار
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے نیشنل بینک کے سابق صدر علی رضا سمیت 7 ملزمان کی عبوری ضمانت منسوخ کرتے ہوئے قومی احتساب بیورو (نیب) کو ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم دے دیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کی منحرف رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی کو نااہل قرار دینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: برطانوی ہوٹل ریوران کی انتظامیہ نے آئندہ پی آئی اےعملے کو ہوٹل میں کمرہ دینے سے انکار کردیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
روسو: کیریبین ملک ڈومینیکا میں ماریا طوفان سے 15 افراد ہلاک اور 20 سے زائد لاپتہ ہوگئے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیویارک: بِل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے شریک چیئرمین بل گیٹس نے گذشتہ چار سالوں میں پاکستان کی جانب سے پولیو کے خاتمے کے لیے کی جانے والی کوششوں کو سراہتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ ملک سے پولیو کے مکمل خاتمے کا مقصد بھی جلد ہی پورا ہوجائے گا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی صدر سردار یار محمد رند نے گزشتہ روز پیپلز پارٹی ضلع پشین کے سابق ضلعی صدر اور پیپلز پارٹی کے ٹکٹ ہولڈر شیر محمد ترین سے ملاقات کی اور پا کستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے صوبائی صدر وسینیٹر عثمان خان کاکڑ نے کہا ہے کہ پولیس میں بھرتی میرٹ پر ہونی چا ہئے پولیس کی تربیت بھی نہ ہونے کے برابر ہے میرٹ پر بھرتی کے بعد ان کی تربیت بھی ہونی چا ہئے ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کیپٹن(ر) فرخ عتیق نے کہا ہے کہ محرم کے دوران انتظامیہ نے تمام انتظامات مکمل کر لئے ہیں جلوس کے روٹ پر عاشورہ کے جلوس تک تعمیراتی کام اور ملبہ جمع کرنے پر مکمل پابندی ہو گی۔
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
چمن : عوامی نیشنل پارٹی ضلع قلعہ عبداللہ باچا خان مرکز چمن سے جاری کردہ ضلعی پریس ریلیز میں پاک افغان بارڈر چمن اور ایف سی چیک پوسٹ گڑنگ پر چمن کے غیوراور شریف عوام کی تزلیل اور بے جا تنگ کرنے اور امن وامان کی مخدوش صورتحال کی سخت مذمت کرتے ہے ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ 2013 میں دہشت گردوں نے پاکستان کا جب کہ آج پاکستان کی ریاست نے ان دہشت گردوں کا محاسرہ کیا ہوا ہے اور اسی کو اصل تبدیلی کہتے ہیں۔