لاہور: ہائی کورٹ نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کی تحقیقاتی رپورٹ منظر عام پر لانے کا حکم دے دیا ہے.
لاہور ہائی کورٹ کا سانحہ ماڈل ٹاؤن کی رپورٹ منظر عام پر لانے کا حکم
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: ہائی کورٹ نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کی تحقیقاتی رپورٹ منظر عام پر لانے کا حکم دے دیا ہے.
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: محرم الحرام کا چاند دیکھنے کے لئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہورہا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیویارک: شمالی کوریا کے وزیرخارجہ ری یونگ ہو کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنی شعلہ بیانی سے ہمیں دبانے کے خواب دیکھ رہے ہیں لیکن ہم جانتے ہیں کہ جو گرجتے ہیں وہ برستے نہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کیلیفورنیا: امریکی ریاست کیلیفورنیا نے میکسیکو کی سرحد پر دیوار بنانے کے خلاف ٹرمپ انتظامیہ کے خلاف مقدمہ دائر کردیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نئی دہلی: بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کا شمار دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں ہوتا ہے لیکن اس شہر کو آلودگی سے پاک کرنے کےلیے ٹھوس اقدامات کرنے کے بجائے مودی سرکار کی ایما پر ایک نیا نادرشاہی حکم جاری کردیا گیا ہے جس کے تحت دہلی میں مساجد کا جائزہ لیا جائے گا تاکہ اذان کے وقت ان سے بلند ہونے والے ’’شور‘‘ کا محفوظ حدود سے کم یا زیادہ ہونے کا فیصلہ کیا جائے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
تہران: ایران میں سات سالہ کمسن بچی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کرنے والے 42 سالہ مجرم اسماعیل جعفرزادہ کو سرعام پھانسی دے دی گئی ہے۔ تفتیش کے بعد جعفرزادہ پر یہ الزام ثابت ہوچکا تھا کہ اس نے سات سالہ بچی کو ہوس کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کردیا تھا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے فوجی عدالت سے سزا یافتہ 4 دہشت گردوں کی سزائے موت کی تصدیق کردی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیویارک: افغانستان کے صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ ہم امن، سلامتی اور خوشحالی کے لیے پاکستان سے مذاکرات کرنا چاہتے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
میکسکو سٹی: میکسکو سٹی میں ہولناک زلزلے سے اب تک 226 افراد ہلاک اور سینکڑوں زخمی ہوگئے ہیں جب کہ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 7.1 ریکارڈ کی گئی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: امریکی بحریہ کے وائس ایڈمرل کیون ڈونیگن نے ایران پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ مسلسل حوثی باغیوں کو تباہ کن ہتھیار فراہم کررہا ہے۔