سنگا پور: پارلیمنٹ کی سابق اسپیکر حلیمہ یعقوب ملک کی پہلی باحجاب مسلمان خاتون صدر منتخب ہوگئیں۔
چوکیدار کی بیٹی سنگاپور کی پہلی باحجاب مسلم خاتون صدر منتخب
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سنگا پور: پارلیمنٹ کی سابق اسپیکر حلیمہ یعقوب ملک کی پہلی باحجاب مسلمان خاتون صدر منتخب ہوگئیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ینگون: میانمار کی نوبل انعام یافتہ خاتون رہنما آنگ سان سوچی نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت سے انکار کردیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل موومنٹ کے سربراہ وسابق رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عبدالحئی بلوچ نے کہا ہے کہ وفاقی محکموں ، مالیاتی اداروں اور کارپوریشنوں میں اگر بلوچستان کے 6فیصد کوٹے پر ہمارے مقامی بے روزگار نوجوانوں کو تعینات کیا جائے تو صوبے میں کوئی بھی تعلیم یافتہ نوجوان بے روزگارنہیں رہے گا ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : مرکزی جمعیت اہل حدیث بلوچستان کے امیر مولاناعلی محمد ابو تراب کی ساتھیوں سمیت مبینہ اغواء کیخلاف منگل کو صوبائی دار الحکومت کوئٹہ میں جمعیت اہل حدیث اور دیگر سیاسی جماعتوں ،مرکزی انجمن تاجران کی کال پر شٹرڈاؤن ہڑتال کی گئی جس کے دوران چھوٹے بڑے تجارتی وکاروباری مراکز مکمل طور پر بند رہے جبکہ ٹریفک بھی معمول سے کم رہی ۔
نمائندہ آزادی | وقتِ اشاعت :
خضدار : تحصیل نال کے علاقہ سمند کے قریب نا معلوم مسلح افراد کی گاڑی پر فائرنگ خاتون سمیت دو افراد زخمی ہو گئے زخمیوں کو گورنمنٹ ٹیچنگ ہسپتال خضدار منتقل کر دیا گیا۔
بیورو رپورٹ | وقتِ اشاعت :
پنجگور : بی این پی عوامی کے مرکزی سکریٹری جنرل میراسداللہ بلوچ نے کہا ہے کہ پنجگور کے عوام کی فلاح وبہبود کے نام پر ملنے والی فنڈز کو زاتی مقاصد کے لیے بے مقصد اسکیموں کے نام پر خردبرد کیا گیا ہے پنجگور میں ترقی اور عوام کو سہولتوں کی فراہمی کا دعوی جھوٹ اور فریب کے سوا کچھ نہیں ہے عوام اج بھی روزگار اور علاج معالجے کی سہولتوں اور تعلیم کے لیے سرگردان اور پریشان ہے ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کابل/نئی دہلی : افغانستان نے بھارت سے ایران کی چاہ بہار پورٹ جلد مکمل کرنے کا مطالبہ کردیا جس کے ذریعے پاکستان کو نظر انداز کرتے ہوئے وسطی ایشیا تک تجارتی روٹ قائم کیا جاسکے گا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاکستان میں تعینات افغان سفیر عمر زاخیلول کا کہنا ہے کہ پاکستان کو کسی قسم کا نقصان پہنچانے کے لیے افغانستان بھارت کے ساتھ کبھی گٹھ جوڑ نہیں کرے گا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: متحدہ لندن سے تعلق کے الزام پر سابق انچارج سی ٹی ڈی علی رضا کو ملازمت سے بر طرف کردیا گیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بنگلہ دیش کی وزیرِ اعظم شیخ حسینہ واجد نے بی بی سی کو بتایا ہے کہ میانمار کی حکومت کو اپنے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو روہنگیا مسلمانوں پر حملے کرنے کی اجازت نہیں دینی چاہیے تھی۔