کوپن ہیگن: ڈنمارک کی حکومت نے جانوروں کو ذبح کرنے پر پابندیعائد کردی ہے۔
ڈنمارک میں جانوروں کو ذبح کرنے پر پابندی عائد
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوپن ہیگن: ڈنمارک کی حکومت نے جانوروں کو ذبح کرنے پر پابندیعائد کردی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
xکوئٹہ: بلوچستان اسمبلی نے صوبائی وزیر صحت میر رحمت صالح بلوچ کی جانب سے اسمبلی اجلاس میں اسپیکر ،ڈپٹی اسپیکر کو ڈپلومیٹک پاسپورٹ کے اجراء کو یقینی بنانے سے متعلق قرار داد ایوان نے متفقہ طور پر منظور کرلی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاکستان سٹیٹ بینک نے ملیشیاء سے 6 کروڑ 50 لاکھ ڈالرز کی غیر معمولی اور مشکوک منتقلی بلاک کر دی ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لورالائی/کوئٹہ(آن لائن)بلوچستان کے ضلع لورالائی کے علاقے دکی میں کان میں پھنسے ہوئے 7 کان کنوں کی نعشیں چوتھے روز نکال لی گئیں دکی میں گیس دھماکے کے باعث کان بیٹھ گئی تھی
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: جناح اسپتال کے ایم ایل او پر پولیس تشدد کے خلاف شہر کے تمام سرکاری اسپتالوں کے ایم ایل او سیکشنزمیں کام بند کردیا گیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سبی(نامہ نگار)جمعیت علماء اسلام کے بلوچستان اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر و جمعیت کے مرکزی رہنماء مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ ملک کے بااختیار اداروں نے ان لوگوں کو اقتدار میں لایا جنہوں نے ابھی تک ملک کی حیثیت کو تسلیم ہی نہیں کیا ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پسنی (بیورورپورٹ)گجہ نیٹ اور ٹرالرنگ کے خلاف بی این پی (مینگل ) ماہی گیروں کے ساتھ سڑکوں پر نکل آئی ،ریلی اور پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ،صوبائی حکومت اور محکمہ فشریزکے خلاف نعرہ بازی ،سمندرمیں ٹرالرنگ کی وجہ سے ماہی گیری صنعت تباہ ہوچکی ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بلوچستان کے ضلع نصیرآباد میں بارودی سرنگ دھماکے میں دو افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔ تربت اور گوادر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے تین سیکورٹی اہلکار زخمی ہوگئے۔ تربت اور سبی میں سیکورٹی فورسز نے مختلف کارروائیوں میں کالعدم تنظیموں کے کمانڈر اور ارکان سمیت بارہ افراد کو گرفتار کرلیا۔ بھاری تعداد میں اسلحہ اور دھماکا خیز مواد بھی برآمد کرلیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ/اسلام آباد : بلوچستان کی حکومت نے چاغی میں تانبے اور سونے کے منصوبے کو ترک کرنے کافیصلہ کیا ہے اس لیے کہ یہ صوبے کیلئے فائدہ مند ثابت نہیں ہوا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق بلوچستان کی کابینہ نے فیصلہ پچھلے ہفتے منصوبے کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے بعد یہ فیصلہ کیا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: پیپلزپارٹی نے سینئر رہنما ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کی سی ای سی کی بنیادی رکنیت ختم کردی۔