اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف نے آئندہ ماہ کے لئے پٹرولیم مصنوعات کی موجودہ قیمتیں برقرار رکھنے کی منظوری دے دی ہے۔
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی موجودہ قیمتیں برقراررکھنے کا فیصلہ
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف نے آئندہ ماہ کے لئے پٹرولیم مصنوعات کی موجودہ قیمتیں برقرار رکھنے کی منظوری دے دی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ پاک فوج ہر قسم کے خطرے اور جارحیت سے نمٹنے کے لئے ہمیشہ تیار ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: اٹارنی جنرل آف پاکستان سلمان اسلم بٹ کا کہنا ہے کہ پرویز مشرف بیرون ملک گئے تو حسین حقانی کی طرح ان کی بھی واپسی کے امکان بہت کم ہیں اس لئے حکومت ان کا کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا رسک لینے کو تیار نہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: امریکی صدر بارک اوباما نے رواں سال کے اختتام پر امریکی افوج کے انخلا کا باضابطہ اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان کبھی موزوں ملک نہیں بن سکتا اور اسے پرامن بنانا امریکا کی ذمے داری نہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسکاٹ لینڈ یارڈ نے متحدہ قومی موومنٹ کے سابق رہنما عمران فاروق قتل کیس میں دو مشتبہ افراد کی تصاویر جاری کردیں ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
امریکی صدر بارک اوباما کا 2012کے بعد یہ افغانستان کا پہلا اور اپنے دو صدارتی ادوار میں چوتھا دورہ ہے۔
کابل: امریکی صدر باراک اوباما نے کہا ہے کہ افغانستان میں خدمات انجام دینے والے فوجی جوانوں پر فخر ہے اور وہ آج اپنے اہلکاروں کو خدمات سرانجام دینے پر خراج تحسین پیش کرنے کیلئے یہاں آئے ہیں
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: ایم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہےکہ الطاف حسین کے خلاف سازش پاکستان کے محکوم عوام کے خلاف سازش ہے اور ہم مخالفین کو بتانا چاہتے ہیں کہ الطاف حسین اور ایم کیوایم کے خلاف سازشیں کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیرخزانہ اسحاق ڈٓار نے کہا ہے کہ پیٹرول اور ڈیزل پر ڈیوٹی کی چھوٹ برقرار رہے گی جبکہ ٹیکس کی ایسی رعایت ختم نہیں ہوگی جس سے مہنگائی میں اضافہ ہو۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ٹوکیو: جاپان صنعتی ترقی کے بعد اب انفارمیشن ٹیکنالوجی کی دنیا میں بھی ترقی یافتہ ممالک پر سبقت لے گیا ہے اور اس کی تازہ مثال وہ مشین ہے جس کی بدولت جاپانی شہری صرف 3 منٹ میں پاسپورٹ حاصل کرسکتے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کھٹمنڈو: ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے جنوبی ایشیا کو دنیا کا کرپٹ ترین خطہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے اس خطے کے ممالک کی حکومتیں بدعنوانی کے خاتمے میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں۔