کراچی (پ ر) بلوچ ہیومین رائٹس آرگنائزیشن کے زیر اہتمام بلوچستان بھر میں فورسز کی کارروائی ،ماورائے عدالت و قانون گرفتاریوں اور مسخ شدہ لاشوں کو پھینکنے کے خلاف کراچی پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ۔ مظاہرے کے شرکاء نے بلوچستان بھر میں انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں کے خلاف نعرے لگائے
بلوچستان میں آپریشن و مسخ شدہ لاشوں کیخلاف کراچی میں احتجاجی مظاہرہ
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :