کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے صوبے بھر میں نجی سیکیورٹی کمپنیوں کے گارڈز کو قانون نافذ کرنے والے اداروں کی وردی سے مشابہ یونیفارم پہننے پر پابندی لگادی ہے۔
سندھ میں نجی سیکیورٹی گارڈز پر قانون نافذ کرنے والے اداروں سے مشابہہ وردی پہننے پر پابندی
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :