طاہرالقادری آئے اپنی خوشی سے ہیں مگرجائیں گے اب قانون کی مرضی سے، پرویز رشید

| وقتِ اشاعت :  


راولپنڈی: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید کا کہنا ہے کہ ڈاکٹرطاہر القادری جیسے کردار ہمیں الجھانے کی کوشش کررہے ہیں۔ وہ اپنی مرضی سے پاکستان آ تو گئے ہیں لیکن اب قانون کی مرضی سے جائیں گے۔



پاکستان کو اب مشکل فیصلے کرنے کی ضرورت ہے: ہلیری کلنٹن

| وقتِ اشاعت :  


واشنگٹن: امریکا کی سابق وزیرِ خارجہ ہلیری کلنٹن نے کہا کہ افغانستان میں تزرویراتی گہرائی کے حصول کے لیے پاکستان کی پالیسی غلط ثابت ہوگئی ہے، اور اب اس ملک کو اپنی تمام طاقت عسکریت پسندوں سے نمٹنے کے لیے مرکوز کردینا چاہیٔے۔