اسلام آباد: كابینہ كی اقتصادی رابطہ كمیٹی (ای سی سی) نے 2 ارب روپے كے رمضان پیكج کی منظوری دے دی جو 23 جون 2014 سے نافذ العمل ہوگا۔
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے 2 ارب روپے کے رمضان پیکج کی منظوری دیدی
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: كابینہ كی اقتصادی رابطہ كمیٹی (ای سی سی) نے 2 ارب روپے كے رمضان پیكج کی منظوری دے دی جو 23 جون 2014 سے نافذ العمل ہوگا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ملکی زرمبادلہ کے ذخائر آئندہ 2 ماہ میں 15 ارب ڈالر سے تجاوز کرجائیں گے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن حیدر عباس رضوی کا کہنا ہے کہ پاک فوج نے کراچی کے امن لئے ہرطرح کی حمایت کا اعلان کردیا ہے جو ان تمام لوگوں کے لئے پیغام ہے جو شہر کا امن و امان خراب کرنے کے ذمہ دار ہیں جب کہ وزیراعظم نے ایم کیوایم کے مطالبے پر آپریشن کے جائزے کے لئے کمیٹی بھی تشکیل دے دی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ ملک کو درپیش خطرات کا مؤثر جواب دینے کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: سپریم کورٹ کے حکم پر او پی ایس افسران کو ہٹانے کی فہرست تیار کرلی گئی ہے جس کے تحت مختلف محکموں میں اعلیٰ عہدوں پر فائز کئی افسران متاثر ہوں گے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پشاور میں باچا خان چوک کے قریب خودکش حملے میں 5 افراد ہلاک اور 14 زخمی ہوگئے۔
پشاور سے ڈان ڈاٹ کام کے نمائندے ظاہر شاہ شیرازی نے بتایا ہے کہ خودکش حملہ خیبرایجنسی کے علاقے وادی تیراہ سے تعلق رکھنے والے قبائلی افراد کی رجسٹریشن کے لئے قائم پر کیا گیا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزارت داخلہ کی جانب سےعوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ان کی لوگوں سے سیاسی مخالفت ضرورہے مگرکسی سے کوئی دشمنی نہیں، اگر انھیں کچھ ہوا تو اس کی ذمہ دار وفاق اور صوبائی حکومت ہوگی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: کل بروز جمعرات ڈیفنس ہاؤسنگ سوسائٹی میں فائرنگ کے تبادلے کے دوران ایک اٹھارہ برس کے طالبعلم اور ایک پولیس کے محافظ کی جان چلی گئی، جبکہ ایک پرائیویٹ سیکورٹی گارڈ اور ایک اور نوجوان لڑکا زخمی ہوگیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بی ایس او(آزاد) کے مرکزی چیئرمین زاہد بلوچ کو 18 ما ر چ کو کو ئٹہ مکران روڈ سے ایف سی اور خفیہ ادارے والو ں اغو ا کیا جس کی اغواء کیخلاف 22اپر یل سے تا دم مرک بھوک ہڑتا ل میں بیٹھے ہیں آج بی ایس او آزاد کے مرکزی رہنماء لطیف بلوچ کی تادم مرگ بھوک ہڑتالی کیمپ سترہویں روز میں داخل ہو ئے ہیں
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثٓار علی نے کہا ہےکہ حکومت انتخابی اصلاحات کے لیے تیار ہے جبکہ عام انتخابات سے پہلے پارلیمنٹ میں موجود اور اس سے باہر تمام جماعتوں کی مشاورت سے ہی چیف الیکشن کمشنر کا تقرر کیا گیا تھا۔