راولپنڈی(آزادی نیوز) راجا بازار کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہوگئے جس کے بعد مشتعل مظاہرین نے پولیس پر پتھراؤ شروع کردیا۔ پولیس زرائع کے مطابق راولپنڈی کے علاقے پیرودھائی سے راجا بازار جانے والی سڑک پر نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہوگئے
راولپنڈی کے راجا بازارکے قریب فائرنگ سے 5 افراد زخمی، مشتعل مظاہرین کا پولیس پر پتھراؤ
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :