وفاقی بجٹ میں تنخواہوں اور پینشن میں 5 سے 10 فیصد اضافے کا امکان

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وفاقی حکومت کی طرف سے 2 سے اڑھائی سو ارب روپے کے ریونیو اور ایڈمنسٹریٹو اقدامات کے ساتھ آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ کا حجم 3 اعشاریہ 7 سے 3 اعشاریہ 8 ٹریلین روپے کے لگ بھگ مقرر کئے جانےکا امکان ہے۔



حکومت پرویز مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا رسک لینے کو تیار نہیں، اٹارنی جنرل

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: اٹارنی جنرل آف پاکستان سلمان اسلم بٹ کا کہنا ہے کہ پرویز مشرف بیرون ملک گئے تو حسین حقانی کی طرح ان کی بھی واپسی کے امکان بہت کم ہیں اس لئے حکومت ان کا کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا رسک لینے کو تیار نہیں۔



پرامن افغانستان، امریکا کی ذمے داری نہیں، اوباما

| وقتِ اشاعت :  


واشنگٹن: امریکی صدر بارک اوباما نے رواں سال کے اختتام پر امریکی افوج کے انخلا کا باضابطہ اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان کبھی موزوں ملک نہیں بن سکتا اور اسے پرامن بنانا امریکا کی ذمے داری نہیں۔



اوباما کا ‘اچانک’ دورہ افغانستان

| وقتِ اشاعت :  


امریکی صدر بارک اوباما کا 2012کے بعد یہ افغانستان کا پہلا اور اپنے دو صدارتی ادوار میں چوتھا دورہ ہے۔
کابل: امریکی صدر باراک اوباما نے کہا ہے کہ افغانستان میں خدمات انجام دینے والے فوجی جوانوں پر فخر ہے اور وہ آج اپنے اہلکاروں کو خدمات سرانجام دینے پر خراج تحسین پیش کرنے کیلئے یہاں آئے ہیں



الطاف حسین اور ایم کیو ایم کے خلاف سازشیں کامیاب نہیں ہونے دیں گے،ڈاکٹر فاروق ستار

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: ایم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہےکہ الطاف حسین کے خلاف سازش پاکستان کے محکوم عوام کے خلاف سازش ہے اور ہم مخالفین کو بتانا چاہتے ہیں کہ الطاف حسین اور ایم کیوایم کے خلاف سازشیں کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔



پاکستان میں پاسپورٹ کا حصول انتہائی کٹھن اور جاپان میں صرف 3 منٹ میں حاصل کریں

| وقتِ اشاعت :  


ٹوکیو: جاپان صنعتی ترقی کے بعد اب انفارمیشن ٹیکنالوجی کی دنیا میں بھی ترقی یافتہ ممالک پر سبقت لے گیا ہے اور اس کی تازہ مثال وہ مشین ہے جس کی بدولت جاپانی شہری صرف 3 منٹ میں پاسپورٹ حاصل کرسکتے ہیں۔